5 Surahs (Translated)
410 ₨
- 2 Colours
- Quality: Imported
- Paper Type: Hard Bound
- Size: 6.75 x 9.5 Inches
Description
سورۃ یٰس،سورۃ الرحمٰن،سورۃ الواقعہ، سورۃ الملک اور سورۃ المزمل کے علاوہ چہار قل اور آیۃ الکرسی پر مشتمل اس پنج سورۃ کو اُردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے تاکہ عربی کے ساتھ اُردو سمجھنے والا اس کلام الہٰی کو باآسانی سمجھ سکے۔ نہایت واضح اور خوب صورت کتابت اوردیدہ ذیب سرورق کے ساتھ یہ پنج سورۃ ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس کو پڑھنے کی بہت فضیلت ہے۔ آرٹ پیپر پردو رنگوں میں اشاعت کے ساتھ مضبوط مجلد جلد میں نہایت مناسب ہدیہ میں حاصل کریں اور اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے تقسیم کریں۔
Additional information
Dimensions | 17 × 24 cm |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.