Manzil (Translated)
105 ₨
- Pages: 32
- 2 Colours
- Quality: Imported
- Paper Type: Offset
- Size: 5.5 x 8.5
Description
آیات قرآنیہ اور وہ دعائیں جو احادیث مبارکہ کے زریعے اُمت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے ہر طرح کی پریشانیوں سے بچائو اور حاجات کے لیے مفید قرار دی گئی ہیں وہ منزل میں شامل ہیں۔ محدثین اور علما نے منزل کی تمام آیات کو قبولیت اور روحانیت کے لیے برکتوں کا باعث قرار دیا ہے۔ ان آیات کا ورد اور پڑھنا دینی یا دنیاوی حاجات کے لیے نہایت مفید ثابت ہے۔ بے شک اللہ کریم کے اسم اور کلام میں بہت عظیم برکت ہے۔ منزل کے پڑھنے سے گھر اور کاروبار میں اللہ کریم کی رحمت برستی رہتی ہے۔ دو رنگوں سے چھپی منزل مترجم خود بھی پڑھیں اور اپنے پیاروں کو ایصال ثواب کریں۔
Additional information
Dimensions | 14 × 22 cm |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.