• Sunrise At: 6:01 AM
  • Sunset At: 6:25 PM
info@naveedulquran.com 042 37 121 555

Our Products

Namaz (Translated)

110 

 

  • Pages: 24
  • Quality: Imported
  • Paper Type: Art
  • 4 Colours
  • Contents:
    NAMAZ
    6 KALIMAS
    Supplications for entering and leaving the Mosque
    Method of the Adhan
    Tasbeeh after Prayer
    Dua-e-Qunoot
    Namaz-e-Janazah
    Tahajjud
    Salat-ul-Layl
    Ishraq Prayers
    Chasht Prayers
    Qaza Prayers
SKU: 9101 Category:
Share This Post:

Description

نماز دین کا ستون ہے اور برائیوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ خشوع اور خضوع سے نماز پڑھنے کا اہتمام اس وقت ہی ممکن ہے جب نماز پڑھنے والا پوری عاجزی اور انکساری سے اللہ کریم کے حضور کھڑا ہو۔ نماز مترجم میں نماز پڑھنے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔ اس میں صفت ایمان، شش کلمے، مسجد میں داخل ہونے اور باہر نکلنے کی دعائیں، وضو کا طریقہ، اذان کا طریقہ، تکبیر اقامت، دعا بعد اذان، نماز کے بعد کی تسبیحات، آیۃ الکرسی، دعائے قنوت، تسبیح تراویح، نماز جنازہ، روزہ رکھنے اور کھولنے کی نیت، نماز تہجد و صلوٰۃ اللیل، نماز اشراق، نماز چاشت، قضا نمازیں پرھنے کے طریقے کو شامل کیا گیا ہے۔ نماز مترجم کو  آرٹ پیپر پرچار رنگ میں آسان ترجمے کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ تا کہ اس کو آسانی سے پڑھا اور سمجھا جا سکے۔

Additional information

Dimensions 14 × 22 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Namaz (Translated)”